Urdu Dua sms
اے رب ذوالجلال!
ھماری خطائیں بخش دے اور توبه قبول فرما _
علم نافع
صحت کاملہ
اولاد صالح
رزق حلال
مقام عبدیت
عشق مصطفے عطا فرما _ ھم پررحم فرما _
یارحیم ! ھمیں
کفر
شرک
شیطان سے اپنی پناه میں رکھنا اور ھمیں اپنے ماں باپ کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے _ تب ھی ھماری عید حقیقی خوشی ھو گی _ آمین