Islamic Wazaef sms
ٹینشن میں ہو یارحیم
اداس ہو یاحئ یا قیوم پڑھو
پریشان ہو درود شریف پڑھو
جب بلکل اکیلے ہو تو اللہ کو یاد کرو
پڑھو. میسج آگے بھیج دو اللہ تعالی فرماتے ہیں اگرتم اپنے لوگوں کےسامنے مجھے رد کرو گے. میں اپنی نظروں میں تمہیں رد کرونگا